Funding for NGOs in Pakistan


بین الاقوامی فنڈنگ ادارے کو پاکستان میں پارٹنر شپ کے لیے مستند این جی اوز  کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کی تنظیم  پاکستان کے کسی بھی حصے میں ہنگامی حالات میں تعلیم، صحت، فراہمی آب، غذائی اشیاء کی فراہمی، متاثرہ خاندانوں کی بحالی جیسے موضوعات پر کام کررہی ہے تو فوراً اپلائی کریں تاکہ مستقبل میں فنڈنگ کے لیے اہل ہوسکیں۔

Page 10 of 22« First...89101112...20...Last »