Funding for NGOs in Pakistan


تعلیم، صحت، غربت میں کمی،ماحولیاتی تحفظ،  دیہی ترقی اور خواتین کا استحکام جیسے منصوبوں کے لیے اسلام آباد میں موجود بین الاقوامی ڈونر ادارے کی طرف سے بائیس لاکھ روپے تک فنڈنگ کے لیے پروپوزل طلب کرلیے گئے۔ آخری تاریخ قریب ہے۔ صرف مستند غیرسرکاری تنظیمیں فنڈنگ کی اہل ہیں۔
غریب بستیوں میں پانی کی فراہمی کے چھوٹے پروجیکٹس کے لیے ایک ہزار امریکی ڈالر فی پروجیکٹ فنڈنگ حاصل کرنے کا موقع۔  ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بین الاقوامی ڈونر ادارے کی طرف سے چھوٹی تنظیموں کے لیے گرانٹس کا اعلان۔ اگر آپ کی تنظیم رجسٹرڈ ہے اور پاکستان کے کسی بھی علاقے میں غریب آبادیوں میں پانی کی فراہمی کے پروجیکٹس چلارہی ہے تو آپ اس فنڈنگ کے لیے پروپوزل جمع کراسکتے ہیں۔  پروپوزل جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 جولائی 2018 ہے۔

Page 4 of 22« First...23456...1020...Last »