غریب بستیوں میں پانی کی فراہمی کے چھوٹے پروجیکٹس کے لیے ایک ہزار امریکی ڈالر فی پروجیکٹ فنڈنگ حاصل کرنے کا موقع۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بین الاقوامی ڈونر ادارے کی طرف سے چھوٹی تنظیموں کے لیے گرانٹس کا اعلان۔ اگر آپ کی تنظیم رجسٹرڈ ہے اور پاکستان کے کسی بھی علاقے میں غریب آبادیوں میں پانی کی فراہمی کے پروجیکٹس چلارہی ہے تو آپ اس فنڈنگ کے لیے پروپوزل جمع کراسکتے ہیں۔ پروپوزل جمع کرانے کی آخری تاریخ 31 جولائی 2018 ہے۔

You need to login to view this content. Please . Not a Member? Join Us
Share