Tag: Pakistan


خواتین اور بچیوں کے حقوق پر کام کرنے والی پاکستانی تنظیموں کی انتظامی صلاحیتوں میں بہتری کے لیے، بین الاقوامی ڈونر ادارے کی جانب سے  تربیت اور رہنمائی کا نیا پروجیکٹ شروع ہونے والا ہے۔ جو تنظیمیں کم عمری کی شادی، خواتین کی سیاسی اور سماجی عمل میں شمولیت، قانونی رہنمائی اور معاونت، روزگار اور ہنر میں اضافے،  تشدد میں کمی ،   تولیدی  صحت اور خواندگی جیسے  موضوعات پر کام کررہی ہیں، وہ فوراً درخواست جمع کرائیں۔ آخری تاریخ  ۱۹ جولائی ۲۰۱۹ ء ہے۔ مکمل معلومات کے لیے اپنے لاگ ان اکائونٹ  کو استعمال کریں۔
پاکستانی خاتون سماجی کارکنوں کے لیے امریکا میں ایک سال کی مکمل اسپانسرڈ فیلوشپ کا موقع۔ امن اور رواداری کے موضوع پر تجربہ رکھنے والی خواتین کو ترجیح دی جائے گی۔ ریٹرن ائیر ٹکٹ، نیویارک میں رہائش، ٹرانسپورٹ، کھانا، تعلیم اور تفریح شامل ہے۔ فیلو شپ کے بعد پروجیکٹ فنڈنگ بھی مل سکتی ہے۔ آخری تاریخ نزدیک ہے۔ فوراً اپلائی کریں۔

Page 1 of 2712345...1020...Last »